بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شادی کسے کہتے ہیں؟


سوال

شریعت میں شادی ، نکاح کو کہتے ہیں یا رخصتی کو؟ 

جواب

یہ شرعی معاملہ نہیں، بلکہ اس کا تعلق عُرف کے ساتھ ہے، اور ہمارے  عرف میں رخصتی کو شادی ہونا کہا جاتا ہے، البتہ شرعی اعتبار سے نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے بھی میاں بیوی کا رشتہ قائم ہوجاتا ہے۔ فقط  واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143901200078

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں