بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سیونگ اکاؤنٹ سے پیسے کمانا


سوال

سیونگ اکاؤنٹ سے پیسے کمانا کیسا ہے؟

جواب

بینک میں  سیونگ اکاؤ نٹ (سودی کھاتہ)  کھولنا اور اس کا منافع لینا شرعاً جائز نہیں ہے ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200531

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں