کیا بالوں کو بازار میں رائج کلر سیمسول،اولیویا وغیرہ لگا سکتے ہیں؟
اگر مذکورہ رنگ خالص سیاہ ہوں تو ان سے بالوں کو رنگنا جائز نہیں ہے،اور اگر سیاہ نہ ہوں بلکہ کوئی اور رنگ ہو اور اس میں کوئی ناپاک چیز نہ ملی ہو تو اس سے بال رنگنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200685
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن