بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سید کے لیے غیر ملکی امداد استعمال کرنا


سوال

پولیو کے قطرے بل گیٹس یا کسی اور غیر مسلم کی امداد سے آ تے ہیں، کیا یہ صدقہ کہلائے گا؟ کیا یہ سید بچوں کو پلا سکتے ہیں؟

جواب

غیر ملکی امداد  میں جو دوائیاں وغیرہ آتی ہیں یہ امداد اور عطیہ ہوتی ہیں،سید بھی اس کو استعمال کرسکتے ہیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200505

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں