بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سیحان نام کا معنی


سوال

''محمد سیحان'' اسلامی نام ہے؟اور اس کا معنی کیا ہے؟

جواب

''سیحان'' {سین اور یاء پر زبر کے ساتھ}عربی لغت میں اس کے مختلف معانی ہیں:زمین میں سیاحت کرنے والا،یکسو ئی اور عبادت کی خاطر زمین میں چلنے پھرنے والا،ہر وقت مسجد میں رہنے والا،ہمیشہ روزے رکھنے والا۔اس لیے یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201156

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں