بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سڑک پر نماز کی ادائیگی کا حکم


سوال

میرا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے، میرا سوال یہ ہے کہ : کیا سڑک پر نماز ادا کرسکتے ہیں؟  کیوں کہ اکثر جب ہمارے یہاں حالات خراب ہوتے ہیں تو قائدین احتجاج کے طور پر سڑک پر نماز پڑھنے کی تاکید کرتے ہیں، تاکہ سب کو  پتہ چلے کہ لوگ فوجی انخلا چاہتے ہیں، کیا اس صورت میں ہماری نماز ہوجائے گی؟

جواب

سڑک پاک ہو یا ناپاک مگر اس پر کوئی پاک کپڑا ، دری وغیرہ بچھا کر نماز ادا کی جائے تو نماز اداہوجاتی ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143902200062

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں