بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سونا چاندی کا ادھار لین دین


سوال

سونا چاندی کا ادھار لینا دینا؟

جواب

سونے چاندی کے ادھار لینے دینے سے مراد اس کی ادھار خریدوفروخت ہے، تو اس کا حکم یہ ہے کہ یہ جائز نہیں ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:
’’باب الصرف ... (هو) لغةً: الزیادة، وشرعاً (بیع الثمن بالثمن) أي ماخلق للتنمیة ومنه المصوغ (جنساً بجنس أو بغیر جنس) کذهب بفضة (ویشترط) عدم التأجیل والخیار و (التماثل) أي التساوي وزناً (والتقابض) بالبراجم لا بالتخلیة (قبل الافتراق)‘‘. (الدر المختار، باب الصرف، ج:۵، ص:۲۵۷،ط:سعید) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200556

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں