بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سنتوں کے آخری قعدہ میں جماعت شروع ہوجائے


سوال

اگر کوئی شخص فرض نماز کی جماعت سے پہلے اپنی سنت نماز ادا کر رہا ہو اور آخری رکعت کے قعدہ میں التحیات پر ہو اور جماعت کے لیے تکبیرِ تحریمہ شروع ہو جائے تو وہ کہاں تک پڑھ کر اپنی نماز ختم کرے ؟

جواب

تشہد کے بعد درود شریف اوردعاپڑھنے کے بعد جماعت میں شریک ہوجائے۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143904200054

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں