بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سنت اور فرض نماز کے درمیان قضا نماز پڑھنے کا حکم


سوال

کیا فرض اور سنت نمازوں کے درمیان میں بھی قضا نماز ادا کی جا سکتی ہے؟ مثلاً  ظہر نماز کی چار سنتیں ادا کرنے کے بعد فرض کی جماعت کو دیر ہو تو کیا فرض پڑھنے سے پہلے قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

کسی بھی نماز کی سنتیں پڑھنے کے بعد اگر فرض نماز کی جماعت میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت میں قضا نماز پڑھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201760

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں