بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سمینٹ کی دیوار سے تیمم کرنا


سوال

 سیمنٹ اور سیمنٹ کی دیوار سےتیمم کا کیا حکم ہے؟

جواب

سمینٹ اور سمینٹ کی دیوار سے تیمم کرنا جائز ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 26):
"فيجوز التيمم بالتراب والرمل والسبخة المنعقدة من الأرض دون الماء والجص والنورة والكحل والزرنيخ والمغرة والكبريت والفيروزج والعقيق والبلخش والزمرد والزبرجد. كذا في البحر الرائق. وبالياقوت والمرجان. كذا في التبيين. وبالآجر المشوي وهو الصحيح. كذا في البحر الرائق. وهو ظاهر الرواية. هكذا في التبيين. وبالخزف إلا إذا كان عليه صبغ ليس من جنس الأرض. كذا في خزانة الفتاوى. وبالحجر عليه غبار أو لم يكن بأن كان مغسولاّ أو أملس مدقوقاّ أو غير مدقوق، كذا في فتاوى قاضي خان. وبالطين الأحمر والأسود والأبيض". 
فقط واللہ اعلم
 


فتوی نمبر : 144004200122

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں