بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سماعت کی کمزوری کی دعا


سوال

مجھے بہرے پن کی شکایت ہے،علاج معالجہ سے کوئی افاقہ نہیں ہوا،براہِ  کرم کوئی وظیفہ بتادیں!

جواب

احادیث کی کتابوں  میں نبی کریم صلی اللہ علیہ  و سلم سے  ایک دعا منقول ہے، امید ہے کہ آپ کے مرض  سے شفا کے لیے اسے پڑھنا مفید ہوگا:

"اَللّٰهُمَّ مَتِّعْنَا بِأَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَقُوَّاتِنَا مَا أَحْيَيْتَنَا وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنَّا."

کان پرہاتھ رکھ کریہ دعاپڑھاکریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143606200034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں