بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سرکاری حج پیکج کو اضافی رقم پر فروخت کرنا


سوال

 گورنمنٹ کی طرف سے جاری کردہ حج پیکج 265000 میں قراندازی  کل ختم ہو گیا تھا، اب وہی پیکج کوئی  50000، کوئی  80000، کوئی  100000 مزید مقررہ رقم پر لے کر بیچ رہا ہے تو اب اس طرح یہ پیکیج لینا جائز ہے حج کے لیے؟

جواب

سرکاری حج پیکج کو قرعہ اندازی ختم ہونے کے بعد اضافی رقم لے کر جو بیچا جاتا ہے، یہ اضافی رقم رشوت کے حکم میں ہے جس کا لینا اور دینا ناجا ئز ہے ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143708200020

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں