بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سرکار زمین لے کر اس کے عوض رقم دے تو لینا جائز ہے


سوال

سرکار کسی کی زمین لے اور اس کے عوض رقم دے توکیا یہ لینا درست ہے؟ 

جواب

مذکورہ صورت میں سرکار سے ملنے والی رقم زمین کے بدلے  ہے، لہذا یہ رقم لینا جائز ہے۔

"المادة: ٢٦٣: تسليم المبيع يحصل بالتخلية، وهو أن يأذن البائع للمشتري بقبض المبيع مع عدم وجود مانع من تسليم المشتري إياه.
المادة: ٢٦٤:  متى حصل تسليم المبيع صار المشتري قابضًا له". (مجلة الأحكام العدلية)
فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144104200425

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں