بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سترہ کا معنی


سوال

’’سترہ‘‘  کا لغوی و اصطلاحی معنی کیاہے؟

جواب

’’سترہ‘‘  کے لغوی معنی ہیں: وہ چیز  جس کے ذریعہ انسان خود کو چھپا سکے.  شریعت کی اصطلاح میں نماز کے باب میں ’’سترہ‘‘  سے مراد وہ لاٹھی یا چھڑی وغیرہ ہے  جو  نمازی  نماز پڑھتے وقت اپنے سامنے کھڑا کردیتا ہے۔

المغرب في ترتيب المعرب (3 / 3):

" (السين مع التاء الفوقية) ( س ت ر ): ( السترة) الستر، وقد غلبت على ما ينصب المصلي قدامه من سوط أو عكازة".

لسان العرب (4 / 343):

"والسترة ما استترت به من شيء كائناً ما كان".

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (1 / 637):

" (سترة بقدر ذراع) طولاً (وغلظ أصبع)؛ لتبدو للناظر". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200417

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں