بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زکوۃ کے مال سے بجلی کا بل ادا کرنے کا حکم


سوال

ایک بھائی کا بجلی کا بہت زیادہ ہے جو وہ بھر نہیں سکتا، ایک دوسرے بھائی اپنی زکوۃ سے اس کا بل ادا کرنا چاہ رہے ہیں کیا شرعا یہ جائز ہے ؟ جبکہ پہلے بھائی صاحب نصاب ہیں لیکن بل کی ادائیگی نہیں کرسکتے ؟

جواب

مذکورہ بھائی جب صاحب نصاب ہے تو  زکوۃ کے مال سے  اس کا بل ادا کرنا جائز نہیں. واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143709200033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں