کیا کسی کو بائیک خریدنے کے لیے زکاۃ دے سکتے ہیں، وہ بھی بتا کر کے زکاۃہے؟
اگر یہ شخص مستحقِ زکاۃ ہے تو زکاۃ کی رقم سے تعاون کیا جاسکتا ہے، ایسی صورت میں زکاۃ کا بتاکربھی دے سکتے ہیں، اور زکاۃ کا بتائے بغیر بھی دے سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200621
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن