بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ اور صدقہ واجبہ کی رقم مدرسہ کی تعمیرمیں لگانا


سوال

 صدقہ واجبہ اور زکاۃ کی رقم مدرسہ کی تعمیر میں لگا سکتے ہیں؟

جواب

صدقہ واجبہ اور زکاۃ کی رقم مدرسہ کی تعمیر میں نہیں لگاسکتے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200143

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں