بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زکات قیمت فروخت پر واجب ہے


سوال

زکات ، قیمتِ فروخت پر واجب ہے یا قیمت خرید پر؟حوالہ کے ساتھ جواب مرحمت فرماکر ممنون فرماویں۔

جواب

"زکات" قیمتِ فروخت پر واجب ہوتی ہے، "فتاوی شامی" میں ہے:

قال في الدر: وتعتبر القيمة يوم الوجوب ، وقالا: يوم الأداء. قال المحقق: وفي المحيط: ويعتبر يوم الأداء بالإجماع، وهو الأصح، فهو تصحيح للقول الثاني الموافق لقولهما، وعليه فاعتبار يوم الأداء يكون متفقا عليها عنده وعندهما. (ردالمحتار ، باب زكاة الغنم:٢/ ٢٨٦  سعيد)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143906200058

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں