بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زمین زراعت کے لیے دینا


سوال

 زرعی زمین ٹھیکہ پر دینا یعنی کرایہ پر دینا رزق حلال ہے یا حرام ہے؟

جواب

زرعی زمین کرایہ پر دینا جائز اور حلال ہے۔ حدیث شریف میں ہے:

"عن عبدالله بن مغفل قال: زعم ثابت بن الضحاك أن رسول الله صلی الله علیه وسلم نهی عن المزارعة وأمر بالمواجرة، وقال: لابأس بها. رواه مسلم". (مشکاة المصابیح، کتاب البیوع، باب الإجارة، الفصل الأوّل، (ص:258) ط:قدیمي کراچي) فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144106200929

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں