بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زرنش ، سماویہ، زمل، زمر ،اور عصرہ نام کے معانی


سوال

'' زرنش''،  ''سماویہ'' ،  '' زمل'' ،  ''زمر'' ، ''عصرہ''  ان ناموں کے معنی بتادیں؟

جواب

'' زُمَر'':  (1)  جم غفیر ۔ (2)  گروہ ۔ (3)  فوج۔  (4) بانسری بجانا۔ ابتدائی معانی کے اعتبار سے اگرچہ اس نام کے رکھنے کی گنجائش ہوگی، لیکن بعض معنیٰ نامناسب ہونے کی وجہ سے یہ نام نہ رکھا جائے۔

عصره:اس کے بھی مختلف معانی ہیں :   (1)  زبردست۔ (2) پناہ گاہ۔ (3)بل المطر ثيابه حتي صارت عصرة : بارش نے اس کے کپڑے اتنے بھگودیے کہ وہ نچوڑ کے قابل ہوگئے۔ (4) خوشبو کی بھڑک۔  یہ نام رکھاجاسکتاہے۔

پہلے تین ناموں کے معانی آپ کے دوسرے سوال کے جواب میں دے دیے گئے ہیں، ملاحظہ ہو  ویب سائٹ پر موجود فتویٰ نمبر: 143909201556

یا درج ذیل لنک :

http://www.banuri.edu.pk/readquestion/%D8%B2%D8%B1%D9%86%D8%B4-%D8%B3%D9%85%D8%A7%D9%88%DB%8C%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B2%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B9%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%DB%81%D8%AA%D8%B1-%D9%86%D8%A7%D9%85-2/28-07-2018

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201550

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں