بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زرافہ حلال ہے یا حرام ؟


سوال

زرافہ کے بارے میں  معلوم کرنا ہے کہ  یہ حلال ہے یا نہیں؟

جواب

زرافہ حلال جانوروں میں سے ہے، شرعی طریقہ ذبح یا شکار کرنے  بعد اس کا کھانا حلال ہے۔

الأشباه والنظائر لابن نجيم (ص: 57):
"(ومنها) مسألة الزرافة مذهب الشافعي رحمه الله القائل بالإباحة " الحل في الكل ".
وأما مسألة الزرافة فالمختار عندهم حل أكلها. وقال السيوطي: ولم يذكرها أحد في المالكية، والحنفية وقواعدهم تقتضي حلها، والله أعلم". 
فقط واللہ اعلم
 


فتوی نمبر : 144004200988

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں