بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ریزڈنشل جگہ پر کمرشل کام کرنا


سوال

ریزڈنشل جگہ پر کمرشل کام جائز ہے یا اس جگہ کو کمرشل کرنا ضروری ہے؟

جواب

یہ ایک انتظامی نوعیت کا مسئلہ ہے، اور انتظامیہ کے وہ ضوابط جو شرعیت سے متصادم نہ ہوں ان کی پاس داری ضروری ہے، اس سے اعراض کرنا اور رو گردانی کرنا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200281

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں