بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

رہائشی پلاٹ پر زکاۃ


سوال

رہائش بنانے کی نیت سے پلاٹ خریدا ہوا ہے دو سال سے، ابھی رہائش تعمیر نہیں کی اس پہ زکاۃ واجب ہے یا نہیں؟

جواب

رہائشی پلاٹ پر زکاۃ  واجب نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201096

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں