بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رکوع سجدہ نہ کرسکنے والے شخص کی امامت کا حکم


سوال

اگر کوئی شخص نماز کے ارکان پورے ادا نہیں کرسکتا یعنی رکوع سجدہ یا صرف سجدہ تو کیا ایسا شخص امامت کراسکتا ہے جب کہ مقتدی نماز کے تمام ارکان ادا کرسکتے ہوں؟

جواب

صورت مسؤلہ میں امام اگر رکوع سجدہ پر یا صرف سجدہ پر قادر نہیں اور مقتدی قادر ہوں تو ایسے شخص کی امامت درست  نہیں ہے۔ ویصح اقتداء القائم بالقاعد الذی یرکع ویسجد لااقتداءالراکع الساجد بالمومی( ھندیہ، ج:۱،ص: ۸۵) واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143708200010

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں