بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ذو القعدة 1446ھ 05 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

روپیہ مال نامی ہے


سوال

روپیہ مال نامی ہے کیا؟

جواب

نقدی اور کرنسی کسی بھی ملک کی ہو ، مالِ نامی ہے؛ لہٰذا نصاب پورا ہونے کی صورت میں اس پر زکاۃ فرض ہوگی۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (2 / 11):

"(ومنها) كون المال نامياً؛ لأن معنى الزكاة وهو النماء لايحصل إلا من المال النامي". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201728

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں