بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

رمشاء (زیر کے ساتھ) نام رکھنا


سوال

’’رمشاء‘‘  کا  کیا معنی ہے ر کے زیر کے ساتھ؟

جواب

"رَمْشَاء"  عربی زبان میں راء کے زبر کے ساتھ ہی استعمال ہوتا ہےجس کے معنی ہیں: "خوب صورت عورت/ سرسبز و شاداب زمین"۔

زیر کے ساتھ اس لفظ کا استعمال کسی لغت کی کتاب میں نہیں مل سکا۔

تاج العروس من جواهر القاموس (17/ 224):
"والأَرْمَشُ : الحَسَنُ الخَلْقِ".

لسان العرب (6/ 307):
"والأَرْمَش: الحسَنُ الخلق".

لسان العرب (6/ 307)
"وأَرض رَمْشَاء: كَثِيرَةُ العُشْب كرَشْماء". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144105201139

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں