بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رقم کاروبار میں لگائے بغیر نفع دینا


سوال

میں نے کسی دوست سے کام کرنے کے لیے 50000 روپے لیےہوئے ہیں ، اور میں 5000  ماہانہ اس کو نفع کی مد میں دیتا ہوں،  پیسے مجھ سے ذاتی خرچ  میں استعمال ہو گئے ہیں، راہ نمائی فرما ئیں کہ یہ معاملہ سود کی مد میں تو نہیں آتا؟

جواب

سائل کا اپنے دوست سے 50 ہزار کی رقم لے کر اس رقم کو کاروبار میں لگائے بغیر اپنے دوست کو ماہانہ 5 ہزار روپے نفع دینا سود ہے، لہذا اس سے اجتناب کریں۔  فقط وا للہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200194

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں