بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآنی آیت سے لکھا ہوا تعویذ ران پر باندھنا


سوال

کیا ران پر قرآنی آیت سے لکھے ہوئے تعویذ کو باندھنا جائز ہے، جیسا کہ اس طرح کا ایک تعویذ سہولتِ ولادت کے لیے اعمالِ قرآنی میں درج ہے؟ 

جواب

تعویذ میں لکھی آیات  جب  چمڑ ے میں اچھی طرح بند ہو ں یا اچھی طرح کسی چیز میں چھپی ہوئی ہوں تو  شدید ضرورت کے وقت اسے ران پر باندھنے کی اجازت ہوگی، تاہم ضرورت پوری ہوتے ہی فوراً اتار دیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں