بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ذاتی گھر کے حصول کے لیے کوئی وظیفہ


سوال

 اچھے ذاتی گھر کے حصول کے لیے کوئی  وظیفہ اجازت کے ساتھ عنایت فرمادیں۔

جواب

دوارنِ وضو  اور ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ اس دعا کا اہتمام کریں۔" اللهم اغفرلی ذنبی ووسع لی فی داری وبارک لی فی رزقی"۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143901200008

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں