بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دیور کو دودھ پلانا


سوال

دیور کو دودھ پلانا شرعاً  کیساہے؟

جواب

اگر دیور کی عمر دو سال سے کم ہو اور کسی مجبوری کی وجہ سے دودھ پلانا پڑے تو پلاسکتی ہے، دو سال کے بعد دودھ پلانا جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143907200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں