بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دکان خرید لی لیکن کاغذات نہیں لیے تو اب مالک کون ہے؟


سوال

میں نے ایک دکان 2004 میں قسطوں پر خریدی۔ میں نے اس کی رقم کی پوری ادائیگی کردی ہے۔ 2008 میں بلڈر نے مجھے قبضہ بھی دے دیا تھا۔ دکان اب بھی میرے پاس ہے، لیکن بلڈر نے اب تک مجھے سب لیز نہیں دی ہے۔ اس کا شرعاً مالک کون ہے؟

جواب

مذکورہ دکان کے مالک آپ ہیں۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (5 / 233):
"فهو ثبوت الملك للمشتري في المبيع، وللبائع في الثمن للحال".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200045

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں