بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

دورانِ اقات ہاتھ باندھنا


سوال

دورانِ اقامت ہاتھ باندھنا کیسا ہے؟

جواب

دورانِ اقامت ہاتھ باندھنا ثابت نہیں ہے، اس لیے ہاتھ مکمل چھوڑ کر کھڑا  ہوناچاہیے۔ (فتاویٰ رحیمیہ)  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200054

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں