بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دعائے قنوت یاد نہ ہوتو کیاپڑھے؟


سوال

میرے ایک دوست ہیں ،ان کودعائے قنوت یادنہیں ہے،انہوں نے پوچھاہے کہ وہ اورکوئی دعاپڑھ سکتے ہیں؟اورا س سے اجرمیں کوئی فرق تونہیں ہوگا؟

جواب

اگردعائے قنوت یادنہیں ہے تویادکرلینی چاہیے،اورجب تک دعائے قنوت یادنہیں ہوتی اس وقت تک دعائے قنوت کی جگہ وترمیں ’’ رَبَّنَا آتِنَا فِى الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِى الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔ پڑھا جاے


فتوی نمبر : 143701200036

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں