بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دس درہم کی قیمت


سوال

دس درہم کی قیمت کیا ہے؟

جواب

دس درہم کی مقدار رائج الوقت گرام کے اعتبار سے 30 گرام 618  ملی گرام چاندی  بنتی ہے، لہذا جس دن دس درہم کی قیمت معلوم کرنا ہو اس دن چاندی کی فی گرام قیمت کو 30 اعشاریہ 618 سے ضرب دے دیجیے، ایسا کرنے سے دس درہم کی قیمت معلوم ہو جائے گی.

مثلاً جنوری 2020 میں چاندی کی قیمت فی گرام  تقریباً 90 روپے ہے، اس اعتبار سے دس درہم کی مقدار 2753 روپے بنے گی. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104201016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں