بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اخبارات ورسائل میں سوالات کے درست جواب دینے پر انعام کا حکم


سوال

’’جنگ اخبار‘‘  میں ’’جنگ پزل‘‘  کے نام سے کالم آتا ہے،  جس کے درست جوابات دینے پرانعامات ملتے ہیں، کیا یہ انعام لینا جائز ہے؟ 

جواب

جی، جائز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (5 / 687):
"كتاب الهبة
وجه المناسبة ظاهر (هي) لغة: التفضل على الغير ولو غير مال. وشرعاً: (تمليك العين مجاناً) أي بلا عوض لا أن عدم العوض شرط فيه".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200776

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں