بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

داڑھی منڈے کا اذان دینا


سوال

 اگر کسی کی داڑھی نہ ہو تو وہ اذان پڑھ سکتا ہے؟

جواب

داڑھی کاٹنا موجبِ فسق ہے،  ایسے آدمی کی اذان اور اقامت مکروہِ تحریمی ہے۔ لہذا داڑھی والے لوگوں کی موجودگی میں یہ شخص اذان و اقامت نہ کہے۔فتاوی ہندیہ میں ہے:

’’ وینبغی أن یکون المؤذن رجلاً عاقلاً صالحاً تقیاً عالماً بالسنة. کذافي النهایة. ‘‘( الفتاوى الهندية، ۵۳ / ۱) 
’’ ویکره أذان الفاسق ولایعاد. هکذافي الذخیرة. ‘‘  (الفتاوى الهندية، ۵۴ / ۱ )
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200443

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں