بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دانت کم زور ہوجانے پر صحت کی دعا


سوال

میرے دانت کم زور ہوئے ہیں، میرے مسوڑھوں کے گوشت کا کچھ حصہ میرے دانتوں کے اوپر آچکا ہے اور کچھ جگہوں پر میرے مسوڑھے تھوڑے تھوڑے ختم ہو چکے ہیں؛ لہذا آپ ایسا وظیفہ یا عمل بتا دیں جس سے میرے دانت اور مسوڑھے مضبوط اور ٹھیک ہوجائیں!

جواب

کسی مستند اور ماہر معالج سے رجوع کیجیے، نیز صبح شام تین تین مرتبہ پڑھیں:

"اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَدَنِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ سَمْعِيْ،اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَصَرِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ فَمِيْ وَأَسْنَانِيْ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144106201105

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں