بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حقوقِ زوجین سے متعلق معلومات کس کتاب میں ملیں گی؟


سوال

میری 18 دسمبر کو شادی ہے، میرا سوال ہے کہ بیوی کے کیا حقوق ہیں؟

جواب

شوہر پر بیوی کے نان و نفقہ اور رہائش کی فراہمی کی ذمہ داری کے ساتھ سے حسنِ سلوک کرنا لازم ہے، اس حوالہ سے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب (’’تحفہ زوجین‘‘  یعنی آداب معاشرت) کا مطالعہ کر لیا جائے، اور مذکورہ کتاب کو اپنے زیر مطالعہ رکھنے کی عادت بنائی جائے۔ فقط واللہ اعلم

نیز اس حوالے سے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں!

شریعت مطہرہ میں میاں اور بیوی کے حقوق


فتوی نمبر : 144104200619

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں