بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حرام آمدنی والے کا حلال رقم سے ادائیگی کرنا


سوال

 کیا بینک والا قرآن کی ٹیوشن کے لیے اپنی آمدنی سے ٹیوشن فیس ادا نہ کرے، بلکہ اپنے والدین کی پینشن سے قرآن کی ٹیوشن فیس ادا کرے توایسا کرناجائز اورفیس حلال ہے؟

جواب

جائز اورفیس حلال ہے۔ تاہم واضح رہے کہ قرآن کریم کی تعلیم میں ایساطریقہ اختیار نہ کیا جائے جس میں قرآن کریم کی اہمیت اور اس کے معلمین کی عزت و وقار میں کمی آتی ہو۔نیز خود بھی جلد از جلد بینک کی ملازمت سے چھٹکارے کی پوری کوشش کرے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143903200018

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں