بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

حرام آمدنی والے افراد سے وصول کردہ فیس کا حکم


سوال

میں مکتب کا معلم ہوں اور مکتب میں ہر طرح کے بچے پڑھتے ہیں کچھ والدین کی کمائی مکمل حرام ہے حلال کی کچھ آ میزش بھی نہیں ہے جیسے ایک بچے کے والد کا فوٹو اسٹوڈیو ہے اب وہ بچے فیس میں اسی آ مدنی کا پیسہ دیتے ہیں کیا میرے لیے اس پیسہ کا استعمال کرنا درست ہوگا برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں محد حسن ہندوستانی

جواب

جن بچوں کے والد کا ذریعہ معاش حلال نہ ہو، ان سے وصول کردہ فیس کی رقم میں کراہت ہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 200002

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں