بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حج یا عمرہ میں حجر اسود کو بوسہ نہ دے سکا


سوال

اگر حج یا عمرہ ادا کرنے جائیں اور حجر اسود کو بوسہ دینے کا موقع نہ ملے تو کوئی مسئلہ تو نہیں؟

جواب

حجر اسود کا بوسہ نہ لینے سے کفارہ اور دم وغیرہ لازم نہیں ہوتا، حج و عمرہ ادا ہوجاتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200084

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں