بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جہیز کے لیے رکھے ہو ئے سامان پر زکات


سوال

وہ پیسہ جوکسی عورت نے اپنے جہیز کے لیے رکھا ہو کیا اس پر زکات ہے?

جواب

  جی ہاں! اگر یہ رقم نصاب (ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت) کے برابر یا اس سے زائد ہے، یا اس کے ساتھ  سونا، چاندی یا دوسری ضرورت سے زائد رقم ملا کر زکات کا نصاب   بن جاتاہے تو اس پر زکاتہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 303):

"(وقيمة العرض) للتجارة (تضم إلى الثمنين)؛ لأن الكل للتجارة وضعاً وجعلاً (و) يضم (الذهب إلى الفضة) وعكسه بجامع الثمنية (قيمة)". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200749

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں