بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جوے کے مال سے اجرت لینا


سوال

جوے کے پیسے حلال ہیں یا حرام ؟ اگرمیں کسی کے کپڑوں کی سلائی  کروں اور وہ کپڑوں کی سلائی کے پیسے دے اور وہ پیسے اس نے جوے سے کمائے ہوں اور مجھے معلوم بھی ہو تو وہ پیسے میرے لیے حلال ہیں یا حرام؟

جواب

جوئے کے پیسے اجرت میں وصول کرنے میں کراہت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202236

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں