بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کے خطبہ کے دوران بیٹھنا


سوال

امام صاحب جمعہ کے خطبہ کے دوران کیوں بیٹھتے ہیں؟

جواب

اس  لیے کہ رسول اللہ ﷺ بھی جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان بیٹھتے تھے۔

صحیح البخاري، کتاب الجمعة، باب القعدة بین الخطبتین یوم الجمعة، (1/127) ط: قدیمي:

" عن عبد الله قال: کان النبي صلی الله علیه وسلم یخطب خطبتین، یقعد بینهما".

ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جمعے کے دن دو خطبے دیتے تھے، ان دونوں کے درمیان بیٹھتے تھے۔ (بخاری)

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 148):
"(ويسن خطبتان) خفيفتان، وتكره زيادتهما على قدر سورة من طوال المفصل (بجلسة بينهما) بقدر ثلاث آيات على المذهب، وتاركها مسيء على الأصح، كتركه قراءة قدر ثلاث آيات، ويجهر بالثانية لا كالأولى".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200775

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں