بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کی دوسری اذان کے بعد سنتیں پڑھنا


سوال

جمعہ کے دن اذانِ ثانی کے بعد جمعہ کی سنتِ  قبلیہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جمعہ کی دوسری اذان کے بعد جمعہ کی سنتِ قبلیہ پڑھنا جائز نہیں ہے۔

المبسوط للسرخسي (2 / 29):
"الإمام إذا خرج فخروجه يقطع الصلاة حتى يكره افتتاحها بعد خروج الإمام، وينبغي لمن كان فيها أن يفرغ منها يعني يسلم على رأس الركعتين؛ لحديث ابن مسعود وابن عباس -رضي الله تعالى عنهم - موقوفاً عليهما ومرفوعاً: «إذا خرج الإمام فلا صلاة ولا كلام»". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200163

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں