بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ذو القعدة 1446ھ 02 مئی 2025 ء

دارالافتاء

 

جل جلالہ اور عم نوالہ کا معنی


سوال

اللہ جل جلالہ عم نوالہ کا معنی کیا ہے؟

جواب

یہ جملہاللہ رب العزت کی حمد وثنا اور تعریف وتوصیف  کےطور پر استعمال ہوتا ہے،  ’’جل جلالہ ‘‘  کا معنیٰ ہے: اس کی شان اور عظمت بہت بڑی ہے، اور ’’ عم نوالہ‘‘ کا معنیٰ ہے: اس کی عطا اور احسانات وانعامات عام ہیں، سب پر چھائے ہوئے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200592

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں