بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جس جانورکوخون اورگوشت کھلایاگیاہوآیاوہ حلال ہے؟


سوال

اگرکسی جانورکوگوشت اورخون کھلا کربڑاکیاگیاہوتو کیا وہ حلال ہوگا؟

جواب

جی ہاں!مذکورہ جانورحلال ہے اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں۔فتاویٰ قاضی خان میں ہے:

روی ان جدیاغذی بلبن الخنزیز،لابأس باکلہ،لأن لحمہ لایتغیر،وماغذی بہ یصیرمستھلکالایبقی لہ اثر۔[فتاویٰ قاضی خان علی ھامش الفتاوی العالمکیریۃ،کتاب الصیدوالذبائح،3/359،،ط:رشیدیہ]


فتوی نمبر : 143608200038

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں