بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جس جانور كے سينگ جڑ سے كاٹ دئے گئے هوں اس كي قربانى


سوال

کیاکٹے ہوئے سینگ والے جانورکی قربانی درست ہے؟یعنی ایساجانور جس کے سینگ جڑ سے کاٹ دیئے گئے ہوں ،اس جانورکی قربانی کرناجائزہے؟

جواب

جس جانورکے سینگ جڑ سے ٹوٹ گئے ہوں یاجڑسے اکھاڑ دیئے گئے ہوں جس کااثر دماغ پر ہوا ہو توایسے جانورکی قربانی درست نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143712200002

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں