بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جزی اللہ عنا محمداً ما ہو اہلہ کا ترجمہ


سوال

اس دعا کا ترجمہ کیا ہے:  ’’جَزَی اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُه‘‘؟

جواب

مذکورہ دعا   ’’جَزَى اللّٰهُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُه‘‘ (درود شریف کے کلمات) کا ترجمہ یہ ہے :

’’یا اللہ ہماری جانب سے محمد ﷺ کو ان کی شایانِ شان بدلہ عطا فرما۔‘‘  (ماخوذ از ترجمۂ الحزب الاعظم  رشید احمد مولانا موسی سیلودوی) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200700

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں