بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جبرائیل، میکائیل اور نوفل نام رکھنا


سوال

جبرائیل ، میکائل اورنوفل نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

جبرائیل اور میکائیل نام رکھنا مکروہ ہے؛ کیوں کہ یہ فرشتوں کے نام ہیں اور فرشتوں کے نام رکھنا مکروہ ہے۔

نوفل نام رکھنا درست ہونے کے ساتھ بابرکت بھی ہے جیسا کہ یہ ایک بدری صحابی کا نام بھی ہے!

شرح السنة (12 / 336):
"ويكره التسمي بأسماء الملائكة مثل جبريل وميكائيل؛ لأن عمر ابن الخطاب رضي الله عنه قد كره ذلك، ولم يأتنا عن أحد من الصحابة ولا التابعين أنه سمى ولداً له باسم أحد منهم، هذا قول حميد بن زنجوية".

الطبقات الكبرى ط دار صادر (3 / 549):
"وشهد نوفل بن عبد الله بدرًا، وأحدًا وقتل يوم أحد شهيدًا في شوال على رأس اثنين وثلاثين شهرًا، وليس له عقب".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200450

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں